the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کرنول4؍جولائی(اعتمادنیوز)حضرت سیدشاہ ڈاکٹر عبدالطیف ؒ کے 44ویں عرس تقاریب کااختتام عمل میںآیا۔بروزپنجشنبہ بعدنمازتراویح سجادہ نشین سیدشاہ الیاس قادری کے مکان سے جلوس صندل برآمدہوکردرگاہ شریف پہنچا۔شجرہ خوانی،چادرگل کی پیش کشی وفاتحہ خوانی کے بعدبدست سجادہ نشین تبرک تقسیم کیاگیا۔مشہورنوجواں نعت خواں جناب بشیراحمدصاحب نے بارگاہ رسالتﷺمیں نعت شریف کانذرانہ



پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔بروزجمعہ عرس شریف (چراغاں)روشن کئے گئے،کئی عاشقان اولیاء نے شرکت فرماکراپنی عقیدت ومحبت کااظہارکیا۔بروزہفتہ زیارت کے فاتحہ مقررتھے،قرآن خوانی وگل فشانی کے بعد زائرین میں تبرک تقسیم کیاگیا۔اس موقعہ پرجناب سیدشاہ مخمورقادری صاحب،حافظ سلیم الرحمن صاحب،سابق رکن بلدیہ کرنول جناب داداباشاہ صاحب،جناب نصیب خاں صاحب کے علاوہ کئی عاشقان اولیاء شریک رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.